Galaxy Note 10 / 10Plus

Introducing next-level power.

With Galaxy Note10 and 10+ we’ve designed a mobile experience that’s like a computer, a gaming console, a movie-tech camera, and an intelligent pen, all in one device.

Designed to be as beautiful as it is powerful

Power now comes in two sizes
For the first time ever,
you can choose the Note size that fits you best.
Two sizes
6.8″  INFINITY-O DISPLAY1
498    PPI
196g   WEIGHT
6.3″  INFINITY-O DISPLAY1
401  PPI
168g  WEIGHT




Makes video as epic as still photography

Live focus video
Adjust the blur and add bokeh and special effects to make your videos look just as amazing as your photos.2
Super steady makes action shots smooth and natural Get hi-motion video without the motion sickness. The camera predicts movement by pulling from a library of over a million frames, reducing vibrations in your videos.
A full editing studio now on your phone Make edits to multiple videos, insert transitions or subtitles, change the speed, and even add illustrations with S Pen.
Zoom-in Mic lets you record the sounds you want Control the sound around you as you zoom in or out, giving you the power to capture the sound that matters.
The multi-camera system takes photography to a whole new level Galaxy Note10 and Note10+ have all the camera essentials, from the dual aperture lens to the Ultra Wide Camera, Live focus, and even Scene Optimizer.
Camera Styles

*5 cameras available only on Galaxy Note10+ (1 front and 4 rear). Galaxy Note10 has 4 cameras (1 front and 3 rear).

*Select camera to cycle between different lenses.
*Photos captured with Galaxy Note10+.

More power. More speed. More storage.

Right-now fast
Handles your data in the blink of an eye.

Stream, game, or download at unbelievable speeds even when multitasking. The intelligent processor also preloads frequently used apps for a fast launch.

PROCESSOR  7nm
RAM UP TO12GB
Right now fast

© Activision Publishing, Inc. ACTIVISION and CALL OF DUTY are trademarks of Activision Publishing, Inc.
All other trademarks and trade names are the property of their respective owners.

Work between phone and computer without missing a beat

Samsung DeX opens a new desktop world on both PC and Mac
Drag and drop files from device to device, or make quick edits on the big screen with no interruptions.
You can even work on your phone while it’s connected to the computer via USB cable.4
Samsung Dex
Samsung Dex

Laptop storage without the laptop

1.5 terabyte storage puts a hard drive in your palm With up to 512GB internal storage and expandable by up to another 1TB with a microSD card, there’s room for all your music, photography, and movies.5
UP TO  512GB INTERNAL
PLUS UP TO  1TB VIA MICROSD
Storage

Power to make your day last

Super Fast Charging – a 30 minute charge to last all day Harness 25W of power for a 30 minute power-up that goes all day.6 Or ditch the cord with Fast Wireless Charging 2.0.7 All-day battery lasts as long as you do
It’s Note’s largest battery yet. Cutting-edge intelligence recognizes and adjusts to your mobile habits to outlast the day.8
4300mAh (Typical)  GALAXY NOTE10+
3500mAh (Typical)   GALAXY NOTE10
Power

Unparalleled, S Pen defines the Note experience

Redesigned to put more power at your fingertips
Our most advanced S Pen yet. With an elegant, unibody design, it follows your movements, and writes, draws, and controls longer.
6 MIN. CHARGE  UP TO 11 HOURS OF BATTERY STANDBY TIME9
S Pen
Air actions give you intuitive control with a wave of your hand
We re-engineered S Pen to match your movements, allowing you to control your phone via simple gestures.10
S Pen
Front camera
Move S Pen clockwise or counterclockwise to change the camera angle and capture a close-crop group shot or the whole scene.
S Pen
Gallery
Flick left or right in the Gallery app to move to the next photo, or go back to the previous one.
S Pen
Volume
Turn up the sound by gesturing up. Lower the sound by gesturing down — no need to touch the volume key.

The power to game in real-time, anytime

Engineered for gaming, perfected for gamers
The slimmer, newly designed vapor chamber cooling system, improved AI, and enhanced NPU provide you with a smooth gaming experience with reduced lag, even when the game heats up.
Gaming




Immersive AR takes you to other worlds
AR capabilities combined with the Infinity-O Display and Dolby Atmos make the gaming experience even more powerful.
Gaming

* HARRY POTTER: WIZARDS UNITE software © 2019 Warner Bros. Entertainment Inc. Co-Developed by WB Games San Francisco and Niantic, Inc. WIZARDING WORLD, HARRY POTTER and FANTASTIC BEASTS Publishing Rights © J.K. Rowling. PORTKEY GAMES, HARRY POTTER: WIZARDS UNITE, WIZARDING WORLD, HARRY POTTER and FANTASTIC BEASTS characters, names and related indicia © and ™ Warner Bros. Entertainment Inc. © Niantic, Inc. All Rights Reserved.

One account seamlessly syncs up your life

Simplify your life with Galaxy Note10 and 10+
Control a range of devices from your Galaxy Note10 or Note10+, including your Galaxy Tab S5e, Galaxy Buds, and Galaxy Watch Active2, using your Samsung Account to create a convenient, seamless ecosystem.
Multi Device

*All products sold separately.
*Each device must be connected to Wi-Fi or other wireless network.
*For interoperability, all the devices should be registered with a single Samsung Account.

Influencer Section

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi ante augue, vehicula vitae nisl eu, pharetra dictum sem. Fusce porttitor risus in nisi accumsan viverra. Interdum et malesuada fames ac ante ipsum primis in faucibus. Pellentesque eget interdum augue. Donec sit amet eleifend urna. Etiam turpis felis, rutrum sed mauris vitae, eleifend gravida risus. Praesent mattis metus quam, eget tristique sapien vehicula vel. Sed eget tincidunt lacus, ut porta elit. Class aptent taciti sociosqu ad litora torquent per conubia nostra, per inceptos himenaeos. Nulla nec dapibus dui. Praesent id ullamcorper lorem, eu consectetur tortor.

Bundle Offer




Bundle Offer
*Actual bundle may differ depending on the model you purchase

All you need is in the box

You’re good to go with all the essentials
Unbox what you need to start your Galaxy Note10 and Note10+ experience right, like new Type-C earphones and spare S Pen tips.
The Box

*Actual components, including cover, protective film, and USB Connector may not be available depending on the model you purchase or the country or region you live in. Excluding cover, white components only available with white devices and all other device colors will receive black components in box.




VEHICLE REQUIREMENT IN CREAM




خلوص کی تلاش

خلوص ۔۔یہ لفظ ہم اپنی زندگیوں میں بہت دفعہ سنتے بھی ہیں اور استعمال بھی کرتے ہیں مگرہے کہاں ؟آپ کو نظر آرہا ہے ؟ مجھے تو نہیں ۔۔ اور خلوص کی تلاش کی یہ کہانی بہت لمبی ہے۔ مگر کچھ کچھ تو سنانی ہے۔ نہ سنائی تو دنیا کوکیسے پتہ چلے گا کہ ہماری زندگیوں میںیہ بیزاری ، اکتاہٹ اور مایوسی کیوں بڑھ رہی ہے ؟خلوص کی یہ کمی اس وقت ذیادہ محسوس ہو تی ہے جب آپ کو رب نے اُس مٹی سے گوندھ کر بنا یا ہو ۔۔۔میں ،اپنی زندگی کو مڑ کر دیکھتی ہوں تو وہ بھائیوں کے ساتھ پتنگ بازی کرتے ، سائیکل چلاتے ،کرکٹ ،کینچے ، گلی ڈنڈا کھیلتے اوردرختوں سے کچے پھل توڑنے میں گزری ،ساتھ ساتھ کاغذ کے گڈے گڈیاں بنا کر ان کی زندگیوں کی کہانی بناتی ،نہ جانے ننھے ذہن میں وہ کہانیاں کیسے آجاتی تھیں ۔۔۔ خیر یہ تھی میری دنیا ۔۔ کتابوں ، کھیلوں، اور کہانیوں کی دنیا ۔۔ مجھے نہیں یاد کہ مڈل کے بعد میں نے کبھی خالی سٹوڈنٹ والی زندگی گزاری ہو ، چھوٹی سی عمر میں ہی میں ٹیچر بھی بن چکی تھی ۔۔انہی بچوں کو پڑھانا اور فری ٹائم میں انہی بچوں کے ساتھ کھیلنے بھی لگ جانا ۔۔۔تب سے ہی دو مختلف روبینہ کو ایک جسم میں رہنے کی عادت پڑ چکی ہے ۔بات ہو رہی ہے خلوص کی تلاش کی ۔۔۔۔۔۔۔ ورکنگ وومنزکے بچے میرے جیسے ہی ہو تے ہو نگے ، رشتے داروں اور محلہ داروں کی سیاستوں اور کثافتوں سے دور ، بس ایک اپنی دنیا میں مگن۔ اورماں باپ کا شعبہ تدریس ہو تو بس کتابوں کے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔ اس کی سمجھ بہت بعد میں کہیں جا کر آتی ہے اور میرا وہ “بعد”کینڈا آنے کے بعد شروع ہوا ۔



شادی ہو ئی تو شوہر بھی دنیا داری میں سیدھے سادے نکلے ،ان کی ذہانت بھی کتابوں تک ہی تھی ۔۔ کینڈا آنے کے بعد جب بھانت بھانت کے لوگوں سے پالا پڑنا شروع ہوا تومیرے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ۔ میں جو اپنے آپ کو بہت ذہین و فطین سمجھتی تھی لوگوں کو ہینڈل کرنے اور بار بار منہ کی کھانے کے بعد فیصل کی طرف مشورے کے لئے دیکھتی تو یا تو ایک سناٹے سے ملاقات ہو تی اور یا پھر مشتاق احمد یوسفی یا اشفاق احمد کی کسی روایت کسی حکایت سے ۔۔۔سوچیں میں نے خون کے ساتھ اور کون کون سے گھونٹ نہ پئے ہو نگے؟ ہجرت کے دکھ ایک طرف ، کینڈا میں موجود اپنے ہی ہم وطنوں کے ہاتھوں روز ایک نئے صدمے سے گذرنا کہیں بڑا دکھ تھا ۔ ۔۔ فیصل، فنانس کے جنئیس اور میں باتوں کی کھلاڑی ۔مگر اس میدان میں دونوں اناڑی۔ تو کینڈا کے اس سفر کی یہ تیاری نامکمل تھی ۔۔ دل بار بار کہتا تھا اٹھ کے زمانے میں جینے کے ڈھنگ سیکھ ۔۔ اورجینے کا ڈھنگ یہی تھا کہ میں اپنے خلوص کو مار دوں ، اس کی کوشش بھی کی مگر جب کوئی ضرورت میں پکارتا تو پھر سے سب بھول بھال جاتی ۔۔ پھر بھی انسانی رویوں کی تکلیف ، میری راتوں کی نیندیں کھا گئی تو کھا گئی مگر میری ہنسی اور اپنوں سے پیار اور خلوص کو نہ کھا سکی تھی۔ مگر ہر مخلص، حساس اور بے وقوف انسان کی زندگی میں ایک بریکنگ پو ائنٹ آتا ہے ، سو میری میں بھی آگیا ۔
یاد رکھئے!! یہ کسی ایک واقعہ یا ایک انسان کی وجہ سے نہیں آتا ، یہ زندگی میں ایسے آتا ہے جب آپ نقصان اٹھاتے جاؤ اور نہ رویہ تبدیل کرو نہ لائحہ عمل ۔۔ اس لئے بے وقوف کہا ) ۔۔۔ تب میرے دفاعی نظام نے کہا رک جاو!!اب لڑنے کا نہیں ( بہت لڑ لیا ) اب پیچھے ہٹ کر زندگی کے آگے ہتھیار ڈال کر بیٹھنے کا وقت ہے ۔ ۔۔ اپنی روٹین وہیں روک دی ، ٹاک شو ، کالم ، افسانہ ، سوشل میڈیا ،لوگوں سے ملنا جلنا ۔۔ سب بند کر دیا ۔۔ فون نمبر تک
بدلوا لیا۔ ۔۔۔۔خود سے پو چھا ۔۔مجھے کیا چاہیئے ؟۔۔ کیا میں نے ٹاک شو کر نا ہے ؟ کیا میں نے کالم لکھنا ہے ، کیا میں نے افسانہ لکھنا ہے ؟ کیا میں نے فلم بنانی ہے ؟ کیا میں نے نظمیں کہنی ہیں ؟ کیا میں نے شہر کے ہو نے والے ہر فنکشن میں دوستوں کے کہنے پر بغیر سوچے سمجھے جانا ہے ؟ یہ جھمیلے میرے بچے پر اثر انداز تو نہیں ہو رہے ؟ مجھے کن لوگوں سے ملنا ہے ؟سب سے ملنا ہے تو کیسے ملنا ہے ؟ ۔ جب میں نے اپنے گرد ایک باؤنڈری لائن لگائی جس میں صرف وہ لوگ آسکتے تھے جنہیں میں چاہوں یا سب لوگ آسکتے مگر کہاں تک آسکتے ، یہ اختیار میں نے اپنے ہاتھ میں لیا تو زندگی میں جیسے سکون سا آگیاہو ۔۔ پہلے مرحلے میں مخلص لوگوں کو شارٹ لسٹ کیا ۔۔ یہ نہیں کہ باقی لوگ مخلص نہیں ، بس جو میرے خلوص کے ساتھ میچ کر گئے ۔۔ یہ ایسے ہی ہو تا ہے جیسے بلڈ گروپ میچ کرتا ہے ۔۔
اسی میچنگ سے یہ لکھنے لکھانے والا” رائٹ ناو” کا گروپ بن گیا ۔ رضوان میرے ساتھ خاموشی سے آکر کھڑا ہو گیا ۔اس نے کیا سوچا ہو گا میں نہیں جانتی مگر میری سوچ یہ تھی کہ کینڈا ،پاکستانی، مسلمان ، دوستوں اور رشتے داروں سے بھرا پڑا ہے کیا اتنے بڑے ہجوم میں میرے مزاج کے پانچ لوگ بھی ہیں ؟جوادب ،نفسیات ، آرٹ ، کلچر ، سیاست ، مذہب پر بغیر کسی تعصب ، خوف یا تنگ نظری کے کھل کھلا کر ڈسکس کر سکیں؟ جو آپس میں اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ، تجربات ، اور مسئلے شئیر کر سکیں ؟ ۔ ان کے دلوں میں آپس میں کو ئی بغض یا کینہ نہ ہو ؟اور آپس میں نظریاتی اختلاف بھی ہوں تو خلوص میں دراڑ نہ آئے اورجب کبھی کسی فرد کو جذباتی ، معاشی یا نفسیاتی سہارے کی ضرورت پڑے تو وہ تنہا ہی اپنی لڑائی نہ لڑتا رہے اور جب ہم اکھٹے مل کے کھائیں ، تومیٹھے میں خلوص ہی خلوص ہو ۔۔



ایسے خواب دیکھنے کی نوبت نہ آتی اگر یہ ہماری زندگیوں کی حقیقت ہو تی تو ۔۔۔۔مگر اب خلوص ،وفا اور پیار یہ ڈھونڈنے کے لئے فیس بک ، ٹوئٹر ، انسٹا گرام پر لوگ مارے مارے پھر رہے ہیں ۔۔خالی پن کا علاج کھوکھلے پن سے کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں ۔ مگر میں چونکہ پرانے سکول آف تھاٹ کی ہوں ۔۔مجھے اپنے ہی گرد پھیلے لوگوں میں سے اپنے جیسے لوگ ڈھونڈنا تھے ۔۔ سو یہ گروپ بن گیا ۔۔ مجھے میرے جیسے پانچ نہیں دس نہیں بلکہ پندرہ لوگ مل گئے اور ہم سب آپس میں اتنے خوش ہیں کہ میں نظر بھر کر اس خوشی کو ،ا س محبت کو دیکھتی بھی نہیں کہ کہیں میری ہی نظر نہ لگ جائے ۔۔



ہم سب کچھ نہ کچھ لکھتے ہیں ، ایک دوسرے کی چیزیں پڑھتے اور احسان جتا جتا کر تبصرہ کرتے ہیں ۔۔۔جو جس کی اصلاح کر سکتا وہ بغیر کسی غرض کے لمحوں میں کر دیتا ہے ۔اسی گروپ میں چند قیمتی سننے والے ممبرز بھی ہیں جو مسکراہٹوں کے پھول لئے ہم جیسے بڑ بولوں کو پیار ہی پیار دیتے ہیں ۔ آج کی دنیا میں” ورکنگ ریلشنشپ” پر زور ہے ، صرف” ریلشن شپس” پر نہیں۔۔ ہم سب نے مل کر اس جدید یت کو توڑ ڈالا ہے ۔ ہمارا ریلشنشپ کوئی ورکنگ نہیں۔کیونکہ کسی کو کسی سے کوئی دنیاوی غرض نہیں سب بس خلوص ، سادگی اور عزت کے دھاگے سے ایک دوسرے سے بندھے ہیں ۔مجھے اس تصور سے ہی وحشت ہو تی ہے جب لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر صرف سوشل نیٹ ورکنگ کے نام پر ایک دوسرے کوملنے کو زما نے میں جینے کا ڈھنگ بتاتے ہیں ۔۔ مگر اب میرا”خلوص “پر کو ئی کمپرومائز نہیں ۔۔ ملنا ہے تو خلوص سے ملو ورنہ چھٹی۔۔ دوستی کا یہ معیار نایاب اور مشکل ضرور ہے مگر یہی ہونا چاہیئے ورنہ اسکا متبادل تنہائی تو ہو سکتی مگرمنافقت بھرا کچرا نہیں۔۔ اس گروپ کی کچھ رونق کشمیر اور کراچی کی آوٹ سورسنگ کی مرہون منت بھی ہے ۔۔۔مریم مجید،سلمہ،صدف ۔۔۔
مجھے اس گروپ میں موجود سب لوگوں سے پیار ہے کیونکہ ان سب نے مل کر میری خلوص کی ناممکن تلاش کو اس وقت ممکن بنا یا جب میں دھوکے کا آخری چہرہ بھی دیکھ چکی تھی ۔۔۔اور مایوسی کی انتہا پر تھی ۔ تنگ نظری ،بناوٹ ، منافقت اور ورکنگ ریلشنشپ کے اس دور میں ایسا گروپ ایک نعمت ہے ۔ میں خدا سے” رائٹ ناؤ” گروپ میں ممبرز کے بڑھنے کی نہیں ، بلکہ موجودہ ممبرز میں خلوص ، پیار اور آپسی عزت بڑھنے کی دعا کرتی ہوں ۔ اس کا احساس ، لوگوں کو بہت بعد میں جا کر ہو گا کہ خلوص زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے